حسابی دستور
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - حساب کرنے کا قاعدہ، وہ کلیہ جس کے تحت حساب کا کوئی مسئلہ حل کیا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - حساب کرنے کا قاعدہ، وہ کلیہ جس کے تحت حساب کا کوئی مسئلہ حل کیا جائے۔